Dua on Jul 21, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلَّهُمَّ
إِنّٔا نَشْھَدُ أَنَّكَ لَا تَظْلِمُ وَ نَشْھَدُ أَنَّ وَعْدَكَ الْحَقُّ، 
فَأَکْرِمْنَا وَلاَ تُھِنَّا، وَعَافِنَا وَلاَ تَبْتَلِیْنَا، 
اَلْلَّهُمَّ
اُنْصُرِ الْمَظْلُوْمِیْنَ وَالْمّسْتَضْعَفِیْنَ، 
وَاحْمِھِمْ وَادْفَعْ عَنْھُمْ اِنْتَقِمْ مِّمَنْ ظَلَمَھُمْ وَبَغٰی عَلَیْھِمْ، کُفِّ بَأْسَ أَعْدَائِھِمْ، نَسْتَغِیْثُ بِكَ فَأَغِثْنَا۔ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

 اے اللّٰہ !
بیشک ہم گواہی دیتے ہیں کہ یقیناً آپ کا وعدہ سچا ہے 
پس آپ ہمیں عزت دیجیے اور ہمیں رسوا نہ کیجیے، 
ہمیں عافیت دیجیے اور ہمیں آزمائش میں نہ ڈالیے، 
اے اللّٰہ !
مظلوموں اور کمزور طبقات کی مدد کیجیے، ان کی حفاظت کیجیے اور ان سے تکلیف دور کیجئے، 
 جنہوں نے ان پر ظلم کیا اور ان پر سرکشی کی، ان سے انتقام لیجیے
اور ان کے دشمنوں کی جنگ آزمائی (ظلم) کو روک دیجیے، 
ہم آپ سے مدد طلب کرتے ہیں پس آپ ہماری مدد کیجیے۔

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔