Dua on Jul 21, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
صل وسلم وبارك على سيدنا محمد
طيب المسك والأعطار
وعطر الندى والأزهار
وسيد المهاجرين والأنصار
و نور القلوب و الأبصار 
صلى الله عليه وسلم
اللهم ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

            آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلامتی سے نواز دیجئے اور برکت عطا فرمائیے جو مشک (کستوری) اور خوشبوؤں سے زیادہ پاکیزہ ، شبنم اور پھولوں (نباتات) کی خوشبو ، مھاجرین اور انصار (صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین) کے  سردار اور (ہمارے) دلوں اور آنکھوں کی روشنی ہیں۔ 
صلی اللّٰه علیه وسلم

 اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔