Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ اِقْضِ حَوَائِجَنَا وَحَقِّقْ مُرَادَنَا
وَاجْبُرْ خَوَاطِرَنَا وَاصْرِفْ عَنَّا كُلَّ شَرٍّ اَلْلّٰهُمَّ هَبْ لَنَا نُفُوْسًـا رَّاضِيَةً
وَصُدُوْرًا مِّنَ الْهُمُوْمِ خَالِيَةً
وَقُلُوْبًا بِحُبِّكَ صَافِيَةً
وَأَتْمِمْ عَلَيْنَا الصِّحَّةَ وَالْعَافِيَةَ
اَلْلّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْتَّوْفِيْقَ لَنَا وَلِجَمِيْعِ الْمُسْلِمِيْنَ
اَلْلّٰهُمَّ إِنْ كَثُرَتْ ذُنُوْبُنَا فَاغْفِرْهَا
وَإِنْ ظَهَرَتْ عُيُوْبُنَا فَاسْتُرْهَا
وَإِنْ زَادَتْ هُمُوْمُنَا فَأَزِلّْهَا
وَإِنْ ضَلَّتْ نُفُوْسَنَا طَرِيْقَهَا فَرُدَّهَا إِلَيْكَ رَدّاً جَمِيْلاً
اَلْلّٰهُمَّ اِشْفِي مَرْضَانَا وَعَافِي مُبْتَلَانَا وَارْحَمْ وَاغْفِرْ لِآبَائِنَا وَأُمَّهَاتِنَا وِلِجَمِيْعِ الْمُسْلِمِيْنَ
اے اللّٰہ! ہماری حاجتیں پوری کر دیجیے، ہماری مراد (مقصود) کو حقیقت بنادیجیے، ہمارے دلوں کو جوڑ دیجیے اور ہم سے ہر برائی کو ہٹا دیجئے
اے اللّٰہ! ہمیں اپنی ذات سے راضی رہنے والے نفس، پریشانیوں سے خالی سینے اور اپنی ذات کے ساتھ صاف محبت والے دل دے دیجیے
ہم پر تندرستی اور عافیت کو پورا کر دیجیے
اے اللّٰہ! بیشک ہم آپ سے (اعمال صالحہ کی) توفیق کی اپنے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے درخواست کرتے ہیں
اے اللّٰہ! اگر ہمارے گناہ زیادہ ہو جائیں تو آپ انہیں بخش دیجیے
اگر ہمارے عیوب ظاہر ہو جائیں تو آپ ان کی ستر پوشی کر دیجیے
اگر ہماری پریشانیاں زیادہ ہو جائیں تو آپ انہیں زائل کر دیجیے
اگر ہمارے نفوس اپنے راستے کو بھول جائیں تو آپ انہیں اپنی طرف عمدہ واپسی دے دیجیے
اے اللّٰہ! ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے، ہمارے آزمائش میں مبتلا احباب کو عافیت دے دیجیے، ہمارے باپوں، ہماری ماؤں اور تمام مسلمانوں پر رحم فرما دیجیے اور انہیں بخش دیجیے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size