Dua on May 21, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمَّ 
متعنا بنعمتين ،
نعمة الدين والصحة 

وجملنا بحليتين ،
 قلب رحيم وعقل حكيم 

ولا تحرمنا لذتين، 
لذة مناجاتك ولذة النظر إلى وجهك الكريم
 
واجمع لنا حسنتين ،
حسنة الدنيا وحسنة الآخرة .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں دو نعمتوں سے فائدہ دے دیجیے ؛ 
دین اور صحت کی نعمت ، 

ہمیں دو زیوروں سے آراستہ کر دیجیے ؛ 
رحم والا دل اور حکیمانہ عقل ، 


ہمیں دو لذتوں سے محروم نہ فرمائیے ؛ 
اپنے سے رازونیاز کی لذت اور اور اپنی مہربان ذات کی طرف نظر کی لذت ، 

ہمارے لیے دو بھلائیاں جمع کر دیجیے ؛ 
دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔