Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
*يارب* بُشرى تُشبه المطر، وفرحة تمحو كُل حُزن،
وفرج لكُل صابر،
وشفاء لكُل مريض،
ورحمةٌ لكُل ميت،
واستجابة لكُل دُعاء،
*إنك على كُل شيء قدير.*
*اے میرے پروردگار !*
عطا کیجئے :
ایسی خوشخبری ، جو ( آپ کے انعامات ملنے میں ) بارش سے مشابہت رکھتی ہو ، اور ایسی خوشی ، جو غم کو مٹا دے ،
اور ہر صبر کرنے والے کو کشادگی ،
ہر بیمار کو شفا ،
ہر فوت شدہ کو رحمت اور ہر دعا کو قبولیت دے دیجیے ،
*بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں*