Dua on Mar 21, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
اغفر لنا وارحمنا وتب علينا 
إنك أنت التواب الرحيم 
اللهم 
إنا نعوذ بك من جهد البلاء ودرك الشقاء 
وسوء القضاء وشماتة الأعداء ياذا الجلال والإكرام 
اللهم 
اجعلنا من عتقائك من النار ووفقنا لقيام ليلة القدر 

  آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ !
ہمیں بخش دیجیے، ہم پر رحم فرمائیے اور ہماری توبہ قبول کیجئے، 
بیشک آپ ہی توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
اے بزرگی اور عزت والے! 
بیشک ہم مصیبت کی سختی سے، بد بختی کے آ لینے سے، برے فیصلے سے اور (اپنی تکلیف پر) دشمنوں کے خوش ہونے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں جہنم کی آگ سے آزادی پانے والوں میں شامل کر لیجیے اور ہمیں لیلۃالقدر کے قیام (اہتمام) کی توفیق دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔