Dua on Feb 21, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَی الْنِّعْمَةِ الْمُسَدَّاةِ، وَالْرَّحْمَةِ الْمُھْدَاةِ، وَالْسِّرَاجِ الْمُنِیْرِ، صَاحِبِ الْشَّفَاعَةِ الْکُبْریٰ وَالْوَسِیْلَةِ الْعُظْمیٰ، مَنْ نَّصَحَ الْأُمَّةَ، وَجَاھَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ۔

اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ان (ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ) پر رحمتیں نازل فرمائیے، سلامتی دیجیے اور برکت عطا فرمائیے جو (اللہ تعالٰی کی طرف سے انسانیت کے لیے) عطا کردہ نعمت، ہدیہ کردہ رحمت، روشن چراغ ، (قیامت کے دن) بڑی شفاعت والے اور (نجات کے لیے) عظیم وسیلہ ہیں، جنہوں نے امت (انسانیت) کی خیر خواہی کی اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں دین کو غالب کرنے کی جدوجہد کی

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔