Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا سلامة القلب
وصفاء المعرفة بك
و اجعلنا ممن هواهم تبعا لما جاء به
النبي صلى الله عليه وسلم
اللهم
نسألك خشيتك في السر والعلن
وكلمة الحق في الرضا والغضب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں دل کی سلامتی اور اپنی (ذات وصفات کی) پہچان میں (ہر نامناسب بات سے) صفائی عطا کر دیجیے ،
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن کی خواہشات (اس دین کے) تابع ہوں جسے نبی کریم ﷺ لے کر آئے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے پوشیدہ و علانیہ آپ کی خشیت (اللّٰہ تعالیٰ کی عظمت کے سبب ہیبت) اور رضامندی و ناراضگی میں کلمہ حق (عدل و انصاف کی بات کرنے) کا سوال کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size