Dua on Jan 21, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اجعل بيننا من المودة والرحمة أفضلها
و ارزقنا من الصبر والحلم أكمله
واهدنا يا الله لما فيه الخير والصلاح
و ارزقنا واهدنا برحمتك يا أرحم الراحمين

          آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے درمیان محبت اور رحمت کا سب سے بہتر درجہ قائم کر دیجیے ، 
ہمیں صبر و برداشت اور تحمل و بردباری کا کامل تر مقام  دے دیجیے ،

اے اللّٰہ!
ہمیں اس راستے کی طرف رہنمائی دے دیجیے ، جس میں بھلائی اور سنورنے کا عمل ہو ،

اے تمام مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ذات !
ہمیں رزق عطا کیجئے اور اپنی رحمت سے ہماری رہنمائی کیجئے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔