Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
انا نسألك في هذا الصباح
أن تسر خواطرنا بكل ما هو جميل
اللهم
اشملنا بحبك وامنحنا جنتك
وشفاعة نبيك محمد صلى الله عليه وسلم ومحبة عبادك وأوليائك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس صبح میں درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمارے دلوں کو ہر اس (نعمت کی عطا) کے ساتھ جو خوبصورت ہے ، خوش کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی محبت میں شامل کر لیجئے ،
ہمیں اپنی جنت ، اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی شفاعت اور اپنے بندوں اور اپنے دوستوں کی محبت تحفے میں دے دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size