Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صباحا يجب مامضى من عتمة،
يمحو ماعلق بالقلب من غصة،
يشفي ما شرخ بالروح من جرح،
يزيح ما ألم بالنفس من وجع،
يجبر كل كسر لايسمع دويه إلا الله سبحانه وتعالى
اللهم
صباحا يفيض بالخير والفرح والعافية.
اللهم
لك الحمد على كل النعم.
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
(آپ سے طالب ہیں) ایسی صبح کے جو :
ماضی کے اندھیرے ختم کر دے ،
دل سے وابستہ گھٹن کو مٹادے ،
زخم سے آلودہ روح کو شفا دے ،
نفس کو درد سے ہونے والی تکلیف دور کر دے
اور ہر شکستگی کو جوڑ دے کہ اس کی آہ (تکلیف) کو صرف اللّٰہ سبحانہ تعالیٰ سنتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
ایسی صبح (کی دعا کرتے ہیں) کہ وہ بھلائی، خوشی اور عافیت کو عام کردے ۔
اے اللّٰہ!
ہر طرح کی نعمتوں (کے ملنے) پر آپ ہی کی تعریف ہے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔