Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم املأ قلوبنا لك حمداً
واكتب لنا في قلوب العباد وداً
وامدنا من فضلك في الرزق مداْ
ولاتسلط علينا من أهل السوء أحداً ....
يا رب السماوات والارض يا الله
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی تعریف سے لبریز کر دیجیے ،
اپنے بندوں کے دلوں میں ہمارے لیے محبت ڈال دیجیے ،
اپنے فضل سے وسائل رزق میں اضافہ کر دیجیے ،
اور برائی کے خوگر افراد میں سے کسی کو ہم پر مسلط نہ کیجیے ۔۔۔۔
اے اللّٰہ!
اے آسمانوں اور زمین کے پروردگار !
(ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!)
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size