Dua on Oct 20, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم اختر لنا ولا تُخيرنا واختر لنا مايُرضيك عنّا
اللهم لاتوّكل أمرنا إلينا طرفة عين ولاأقل منها، 
وتوّلنا وتوّكل عنّا ياربنا
اللهم اجعلنا ممن اصطفيتهم لقربك وولايتك، 
وانعمت عليهم بودك ومحبتك، وشوقتهم إلى لقائك، ورضيتهم بقضائك.

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے (بہتر چیز کا) انتخاب کیجئے  اور ہمارے ذمہ(ہماری اپنی پسند کا) انتخاب نہ کیجئے ، اور ہمارے لیے وہی انتخاب کیجئے جو آپ کو ہمارے بارے میں پسند آئے۔
اے اللّٰہ! 
 ہمارے معاملات ، ایک پلک جھپکنے اور اس سے ذرہ بھر کم (لمحہ) کے لیے بھی ہمیں سپرد نہ کیجئے
اے ہمارے پروردگار!
ہماری دیکھ بھال کیجئے اور ہماری طرف سے (معاملات کو) سنبھال لیجیۓ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کردیجئے ؛
جن کو آپ نے اپنی قربت اور اپنی نگرانی (میں رکھنے) کے لیے منتخب کیا ہے ،
جن پر آپ نے اپنی چاہت ، اپنی محبت کا انعام کیا ہے ، 
جن کو اپنی ملاقات کا اشتیاق عطا کیا ،
اور جن کو آپ نے اپنے فیصلوں پر رضامندی سے نوازا۔