Dua on Sep 20, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم يا من أنزلت من سماءك مـــــطرا
وأخرجت من أرضك شـــــــجرا
افتح باب رزقك وتوفيقك لأحــــــــــبتي
واجعل من نور وجهك الـــكريم 
مصباحا يضيء الدرب لقارئ رسالتي
لا تنسونا من صالح دعائكم ساعة استجابة

Urdu

اے اللّٰہ!
اے وہ ذات کہ آپ نے اپنے آسمان سے بارش اتاری (یعنی اس کا نظام بنایا) اور اپنی زمین سے درخت نکالے (یعنی نظام نباتات بنایا) ! 
میرے احباب کے لیے اپنے رزق (وسائل زندگی) اور (صالح تمدن کے قیام کی) توفیق کے دروازے کھول دیجیے ، 
اور اپنے مہربان چہرے کی روشنی سے ، ایک ایسا چراغ (روشن فکر) طے کر دیجیے جو میرے پیغام کو پڑھنے والے (احباب) کے لیے (ہدایت کے) راستے کو روشن کر دے ، 
(احباب گرامی!) قبولیت کی گھڑی میں ، ہمیں اپنی نیک دعاؤں میں نہ بھولئے ۔