Dua on Aug 20, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 اِجْمَعْ مِنْ أَمْرِنَا شَمْلَهٗ وَ انْظِمْ مِنْ شَأنِنَا شَتِیْتَهٗ، 
 وَ احْرِسْنَا عِنْدَ الْغِنیٰ مِنَ الْبَطَرِ وَ عِنْدَ الْفَقَرِ مِنَ الْضَّجَرِ وَ عِنْدَ الْکِفَایَةِ مِنَ الْغَفْلَةِ وَ عِنْدَ الْحَاجَةِ مِنَ الْحَسْرَةِ وَ عِنْدَ الْطَّلَبِ مِنَ الْخَیْبَةِ وَ عِنْدَ الْبَحْثِ مِنَ الْإِعْتِرَاضِ عَلَیْكَ، 
 وَ نَسْئَلُكَ الْھِدَایَةَ وَ تَیْسِیْرِھَا. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے کام کی اجتماعیت کو اکھٹا کر دیجیے اور ہمارے حالات کے بکھرے پن کو منظم کر دیجیے، 
 ہمیں مالی وسعت کے وقت تکبر سے، تنگدستی کے وقت گبھراہٹ سے، وسائل کی کفایت کے وقت غفلت سے، حاجت کے وقت پشیمانی سے، (کسی چیز کے) طلب کے وقت ناکامی سے اور (ناکامیوں کی وجوہات) تلاش کرتے وقت آپ پر اعتراض کرنے سے حفاظت فرمائیے 
 ہم آپ سے ہدایت پانے اور اس میں آسانی کی درخواست کرتے ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!