Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
عَافِنَا فِیْ أَبْدَانِنَا وَأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَأنْفُسِنَا وَجَوَارِحِنَا،
وَاجْعَلنَا مِنَ الْمُعَافِیْنَ مِنَ الْبَلَاءِ بِرَحْمَتِكَ، وَالْمَعْصُوْمِیْنَ مِنَ الْذُّنُوْبِ وَالْزَّلَلِ، وَالْخَطَأِ بِتَقْوَاكَ،
وَالْمُوَفِّقِییْنَ لِلْخَیْرِ وَالْرُّشْدِ بِطَاعَتِكَ
آمـِــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن
حَفِظَكمُ الْلّٰهُ وَأْحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے جسموں میں، اپنے کانوں میں، اپنی آنکھوں میں، اپنی روحوں میں اور اپنے جوارح (اعضاء) میں عافیت دیجئے،
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجئے جو آپ کی رحمت کے سبب آزمائش سے عافیت پانے والے ، آپ کے تقویٰ (جواب دہی کے شعور) کے سبب گناہوں سے، لغزشوں سے اور خطاؤں سے محفوظ رہنے والے اور آپ کی فرمانبرداری کے سبب بھلائی اور ہدایت کی توفیق پانے والے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size