Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ الْنَّبِیِّ الْنُّوْرِ
صَلَاةً دَائِمَةً مَدَی الْأَیَّامِ وَالْلَّیَالِیْ وَالْشُّھُوْرِ
تَتَضَآعَفُ وَتَتَجَدَّدُ مِنَ الْمَوْلَی الْشُّکُوْر
مِنْ بَدْءِ الْخَلْقِ إِلیٰ یَوْمِ الْنُّشُوْرِ
نَنَالُ بِھَا الْرَّضَا وَالْفَرْجَ وَالْسُّرُوْرَ
صَلاةً نَسْقِیْ بِھَا صَافِی الْطَّھُوْرِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے جو نبی اور (ہدایت کے) نور ہیں
ایسی رحمتیں جو دنوں، راتوں اور مہینوں تک تا انتہا ہمیشہ رہنے والی ہوں
جو تخلیق کی ابتدا سے قیامت کے دن تک، (اللّٰہ) مددگار و قدردان ذات کی طرف سے دگنی اور نئی سے نئی ہوتی چلی جائیں
اس حال میں کہ ہم ان (رحمتوں) کے سبب اللّٰہ کی رضا، راحت اور خوشی حاصل کریں
ایسی رحمتیں کہ جن کے سبب (حوض کوثر سے) ہم صاف پاکیزہ پانی پئیں
آپ ﷺ کی آل، آپ کے صحابہ کرام پر بھی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size