Dua on May 20, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللَّهُمَّ إِنّا نَسْأَلُكَ الثَّباتَ فِي الأَمْرِ، 
وَالعَزِيمَةَ عَلَى الرُّشْدِ، 
وَالغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، 
وَالسَّلاَمَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، 
وَالفَوْزَ بِالْجَنَّةِ وَالنَّجاةَ مِنَ النّارِ، 
بِرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.

 اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أُشْرِكَ بِكَ وَأَنا أَعْلَمُ وَأَسْتَغْفِرُكَ لِما لاَ أَعْلَمُ.

Urdu

*اے اللّٰہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :*
*( بھلائی کے ) معاملات میں مستقل مزاجی کا ،*
 *رشد (درست شعور وفراست) پر عزیمت ( پختگی) کا ،*
*ہر نیکی سے بہرہ ور ہونے کا،*
*ہر گناہ سے حفاظت کا ،*
*حصول جنت کی کامیابی کا ،* 
*اور جہنم کی آگ سے نجات کا ،*
*اے سب سے زیادہ مہربان ذات ! اپنی رحمت کے سبب (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے)*

*اے اللّٰہ !*
*بیشک میں اس بات سے آپ کی  پناہ میں آتا ہوں  کہ میں جانتے بوجھتے ہوئےآپ کے ساتھ کسی اور کو شریک ٹہراؤں* 
*اور ان (سرزد ہونے والی) کوتاہیوں پر (بھی) آپ سے مغفرت چاہتا ہوں ، جو میرے علم میں نہیں*