Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك نورا منك يغشانا
وعناية منك ترعانا
وعفوا منك يشملنا
ورضا منك ينير لنا دروب الدنيا والآخرة
اللهم
وفقنا للصيام والقيام
واعتق رقابنا من النار
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
آپ سے ایسی روشنی کی جو ہمیں ڈھانپ لے ،
آپ سے ایسی عنایت (توجہ) کی جو ہماری دیکھ بھال کرے ،
آپ سے ایسی معافی کی جو (ہمارے تمام گناہوں کو) شامل ہو ،
آپ کی طرف سے ایسی رضا کی جو ہمارے دنیا اور آخرت کے راستوں کو روشن کر دے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں روزوں اور قیام کی توفیق دے دیجیے ،
اور ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size