Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ فِیْ ھٰذَهِ الْأَیَّامِ الْمُبَارَکَةِ مَا یُرْضِیْكَ،
وَنَعُوْذُ بِكَ مِمَّا یُؤْذِیْكَ،
وَنَسْأَلُكَ الْتَّوْفِیْقَ فِیْھَا لِأَنْ نُّطِیْعَكَ وَأَلَّا نَعْصِیْكَ
وَاجْعَلْنَا فِیْھَا یَارَبَّنَا مُحِبِّیْنَ لِأَوْلِیَائِكَ مُعَادِیْنَ لِأَعْدَائِكَ
مُسْتَنِّیْنَ فِیْھَا بِسُنَّةِ خَاتَمِ أَنْبِیَائِكَ ﷺ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان برکت والے دنوں (رمضان المبارک) میں ان (اعمال کی) درخواست کرتے ہیں جو آپ کو (ہم سے) راضی کر دیں،
اور ان (بداخلاقیوں) سے ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو آپ کو ایذا دیں،
ہم اس میں آپ سے توفیق طلب کرتے ہیں کہ ہم آپ کی فرمانبرداری کریں اور آپ کی نافرمانی نہ کریں،
اے ہمارے رب !
ہمیں اس میں اپنے دوستوں سے محبت کرنے والا، اپنے دشمنوں سے عداوت کرنے والا اور اپنے انبیاء کرام کے آخری نبی ﷺ کی سنت کو اپنانے والا بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size