Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اشغل قلوبنا بحبك، وألسنتنا بذكرك،
وأبداننا بطاعتك،
وعقولنا بالتفكر في خلقك والتفقه في دينك.
اللهم
ارزق قلوبنا فرحة وتوبةتجلي بها همومنا
وتوفيقا ينير دروبنا واهدنا الصراط المستقيم
إنك على كل شيء قدير
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی محبت کے ساتھ ، ہماری زبانوں کو اپنے ذکر کے ساتھ ،
ہمارے جسموں کو اپنی فرمانبرداری کے ساتھ ،
ہماری عقلوں کو اپنی تخلیق (مخلوقات کی پیدائش) میں غور وفکر کے ساتھ اور اپنے دین میں شعور و آگہی کے ساتھ مصروف رکھئیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو خوشی اور ایسی (قبولیتِ) توبہ دے دیجیے جس سے ہماری پریشانیاں دور ہو جائیں اور ہمیں (اعمال صالحہ کی) ایسی توفیق دے دیجیے جو ہمارے راستوں کو روشن کر دے ،
اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size