Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ أَبَدًا أَفْضَلَ صَلَوَاتِكَ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَ نَبِیِّكَ وَ رَسُوْلِكَ
وَ عَلیٰ آلِهٖ وَ صَحْبِهٖ وَ سَلِّمْ عَلَیْهِ تَسْلِیْمًا
وَ زِدْهُ تَشْرِیْفًا وَ تَکْرِیْمًا وَ أَنْزِلٔهُ الْمَنْزِلَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا، اپنے بندے، اپنے نبی اور اپنے رسول حضرت محمد ﷺ پر ہمیشہ کے لیے، اپنی سب سے زیادہ فضیلت والی رحمتیں نازل فرمائیے،
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر (بھی اپنی افضل رحمتیں نازل فرمائیے)، اور آپ ﷺ کو خاص سلامتی عطا کیجیے،
آپ ﷺ کو عزت و احترام میں زیادہ کیجیے اور آپ کو اپنے پاس قیامت کے دن قریبی مقام دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size