Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
( وأما الجدار فكان لغلامين يتيمين )
ربما كانا نائمين أو يلعبان ويلهوان ،
والخضر يبني الجدار لهما.
توكل على ربك ،
جنوده تعمل لك وأنت لا تشعر ..
[ حضرت خضر نے حضرت موسیٰ علیہما السلام کی ہمراہی میں بستی میں ایک ایسی دیوار کو جو گرنے والی تھی، سیدھا کھڑا کردیا تھا ، تو اس کی حقیقت قرآن حکیم ( سورۃ الکھف 82 ) میں یوں مذکور ہوئی ]
" اور جو دیوار تھی تو وہ دو یتیم بچوں کی تھی"
ہو سکتا ہے ( اس وقت ) وہ دونوں بچے سو رہے ہوں یا کھیل کود میں مصروف ہوں ، جب حضرت خضر علیہ السلام ان کے لیے دیوار بنارہے تھے ۔
{( *حاصل واقعہ* )}
اپنے رب پر اعتماد کیجیے ، اس کے لشکر آپ کے لیے کام کرتے ہیں اور آپ کو پتہ بھی نہیں ہوتا ۔۔