Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
تظل مشاعر الصبح بالود عامرة ترافقها همسات الدعاء
رزقني الله وإياكم خير هذا اليوم وخير ما بعده
اللهمّ
هون علينا ثقل الأوزار وارزقنا معيشة الأبرار واكفنا شر الأشرار واعتق رقابنا ورقاب أهلنا وأحبابنا من النار
آمين يا رب العالمين
صبح کے جذبات محبت سے معمور ہوتے ہیں جن کے ساتھ دعاء کی سرگوشیاں ہوتی ہیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو اِس دن کی بھلائی اور اس کے بعد والے دن کی بہتری عطا کرے ،
اے اللّٰہ! آپ
ہم پر مشقتوں کا بوجھ آسان کر دیجیے ،
ہمیں نیک لوگوں کی سی زندگی دے دیجیے ،
ہمیں شریر لوگوں کے شر سے کافی ہو جائیے ،
ہماری گردنوں کو ، ہمارے اہل خانہ کو اور ہمارے احباب کی گردنوں کو دوزخ کی آگ سے آزاد کر دیجیے (بچا لیجیے)۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!