Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
مَا أَصَبَحَ بِنَا مِنْ نِّعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِّنْ خَلْقِكَ،
فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِیکَ لَكَ، فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الْشَّکْرُ۔
حَسْبُنَا اللّٰهُ لَا اِلٰهَ إِلاَّ ھُوَ
عَلیْهِ تَوَکَّلْنَا وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ تَوْفِیْقًا یُّلَازِمُنَا
وَرَحْمَةً دَائِمَةً تَغْشَانَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے پاس یا آپ کی مخلوق میں سے کسی کے پاس جو بھی نعمت ہے ،
پس وہ تنہا آپ ہی کی ذات کی طرف سے ہے ، آپ کا کوئی شریک نہیں،
پس (اس پر) آپ ہی کی تعریف ہے اور آپ ہی کا شکر ہے۔
ہمیں اللّٰہ ہی کافی ہے، اس کے علاوہ کوئی حاکم نہیں،
ہم نے اسی پر اعتماد کیا اور وہی عرشِ عظیم (پوری کائنات پر اپنے عظیم غلبہ کا) مالک ہے۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنے ساتھ (اعمال خیر کرنے) کی مستقل رہنے والی توفیق کی اور ہمیشہ ہمیں ڈھانپنے والی رحمت کی آپ سے درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size