Dua on Dec 19, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

متعكم الله  بالصحة والعافية
وبث في نفوسكم الطمأنينة
وملأ قلوبكم بالسعادة
وأيامكم بالراحة وأعمالكم بالبركة
وختم لكم بالإيمان والرضوان

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کو صحت اور عافیت سے بہرہ مند فرمائے ، 
آپ کی روحوں میں اطمینان پھیلادے ، 
آپ کے دلوں کو سعادت سے، آپ کے دنوں کو راحت سے اور آپ کے اعمال کو برکت سے مالامال کر دے ، 
آپ کے لیے ایمان اور اپنی رضامندی کی مہر ثبت کر دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔