Dua on Dec 19, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
إنا نسألك العزيمة على الرشد والغنيمة من كل بر والفوز بالجنة والنجاة من النار ،
اللهمّ 
انا نسألك تياسير تعقبها تباشير 
يارب 
بشرنا بما يسر خواطرنا فأنت خير المبشرين. 

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ہدایت پر پختگی ، ہر نیکی کو غنیمت سمجھنے ، جنت کی کامیابی اور جہنم کی آگ سے نجات کا  سوال کرتے ہیں ، 
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے خوشخبریوں کے نتائج رکھنے والی آسانیوں کا سوال کرتے ہیں۔
اے میرے پروردگار ! ہمیں (اپنی طرف سے) اس (نعمت) کی خوشخبری دیجیے ، جو ہمارے دلوں کو خوش کر دے کہ آپ خوشخبری دینے والوں میں سے سب سے بہتر ہیں۔