Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك العزيمة على الرشد والغنيمة من كل بر والفوز بالجنة والنجاة من النار ،
اللهمّ
انا نسألك تياسير تعقبها تباشير
يارب
بشرنا بما يسر خواطرنا فأنت خير المبشرين.
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ہدایت پر پختگی ، ہر نیکی کو غنیمت سمجھنے ، جنت کی کامیابی اور جہنم کی آگ سے نجات کا سوال کرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے خوشخبریوں کے نتائج رکھنے والی آسانیوں کا سوال کرتے ہیں۔
اے میرے پروردگار ! ہمیں (اپنی طرف سے) اس (نعمت) کی خوشخبری دیجیے ، جو ہمارے دلوں کو خوش کر دے کہ آپ خوشخبری دینے والوں میں سے سب سے بہتر ہیں۔