Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ بَالًا مُرْتَاحًا، وَ قَلْبًا خَاشِعًا، وَ لِسَانًا عَامِرًا بِذِكْرِكَ.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّكَ مَنْ تَكُنْ مَّعَهٗ فَقَدْ فَازَ وَ نَجَا.
اَللّٰهُمَّ
فَارْزُقْنَا مَعِيَّتَكَ وَ حُبَّكَ وَ رِضَاكَ.
اَللّٰهُمَّ
أَبْعِدْ عَنَّا الْخَوْفَ وَ الْهَمَّ وَ الْغَمَّ وَ الْحُزْنَ.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّكَ الْقَادِرُ الْمُقْتَدِرُ، فَاقْدِرْ لَنَا الطُّمَأْنِيْنَةَ وَ الْفَلَاحَ وَ التَّوْفِيقَ.
يَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِكْرَامِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ.
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے پُرسکون طبیعت، خشوع والا دل اور ایسی زبان طلب کرتے ہیں جو آپ کے ذکر سے آباد رہے۔
اے اللّٰہ!
بے شک جس کے ساتھ آپ ہوں، وہ یقیناً کامیاب ہوا اور نجات پا گیا۔
اے اللّٰہ!
پس آپ ہمیں اپنی معیت (مدد و نصرت)، اپنی محبت اور اپنی رضا عطا کر دیجیے۔
اے اللہ!
ہم سے خوف، پریشانی، غم اور رنج کو دور کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
بے شک آپ ہر چیز پر قدرت رکھنے والے، کامل اقتدار کے مالک ہیں، پس ہمارے لیے اطمینانِ قلب، کامیابی اور توفیق کا فیصلہ فرما دیجیے۔
اے عظمت و کرم والے! اے زندہ رہنے والے! اے سب کو تھامنے والے!
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار!
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size