Dua on Nov 19, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ یَّقْصِد إِلَیْكَ قَصْدَ مَنْ لَا رُجُوْعَ لَهٗ إِلَّا إِلَیْكَ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ رَضَانَا بِحُکْمِكَ فِیْمَا اِبْتَلَیْتَنَا فِیْ کُلِّ وَقْتٍ مُّتَّصِلاً غَیْرَ مُنْفَصِلٍ
اَللّٰهُمَّ وَ اجْعَلْنَا مِمَّنْ یَّسْتَغِیْنُ بِكَ اِسْتِعَانَةَ مَنِ اسْتَغْنیٰ بِقُوَّتِكَ عَنْ جَمِیْعِ خَلْقِكَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے کہ جنہوں نے آپ کی طرف ان لوگوں کی طرح قصد کرلیا ہے کہ جن کا آپ کے سوا کسی اور طرف رجوع نہیں،
اے اللّٰہ!
ان تمام امور میں جن میں آپ نے ہمیں مبتلا کیا ہے ،ہر وقت اپنے فرمان کے ساتھ ہماری رضامندی کو کسی انقطاع کے بغیر متصل کر دیجیے۔،
اے اللّٰہ! اور آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جنہوں نے آپ سے ان لوگوں کی طرح مدد مانگی کہ جو آپ کی طاقت کے سبب، آپ کی تمام مخلوق سے مستغنی ہوگئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔