Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
اهْدِنِا وَسَدِّدْنا
اللَّهُمَّ
إِنِّا نسأَلُكَ الهُدَى وَالسَّدَاد
اللَّهُمَّ
أَلْهِِم٘نا رُشْدَنا ، وَأَعِذْنا مِنْ شَرِّ أنَفسِنا.
اللَّهُمَّ
انْفَع٘نا بِمَا عَلَّمْتَنا ، وَعَلِّمْنا مَا يَنْفَعُنا ، وَزِدْنَا عِلْماً.
اللَّهُمَّ
إِنِّا نسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً ، وَنعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لا يَنْفَعُ.
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وأح٘يَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں ہدایت پر چلا دیجیے اور (خامیوں کو) درست کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درست رہنمائی اور راست بازی (کے حصول) کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں (ہمارے معاملات میں) درست رہنمائی دے دیجیے اور ہمیں ہمارے نفسوں کے شر سے پناہ دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں اس علم کے ذریعہ جو آپ نے ہمیں سکھایا ، (مطلوبہ) نفع دے دیجیے ،
ہمیں وہ علم دیجیے جو ہمیں فائدہ دے اور ہمارے (فائدہ مند) علم کو زیادہ کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے نفع بخش علم کی درخواست کرتے ہیں اور ہم اس علم سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو (ہمیں) فائدہ نہ دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ
آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size