Dua on Nov 19, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

( أعوذ بالله من حزن يطوينا وذنب يحبس فرحتنا 
أعوذ بالله من هـموم الدنيا وما فيهـا ) ..
 اللهم لا تدع لنا حزناً في قلوبنا إلا بدلتَه فرحاً .. 

‏اللهُم صل وسلم وبارك وأنعم على أطيب خلقك مُحمد.

Urdu

( اللّٰہ تعالیٰ سے میں پناہ مانگتا ہوں : 
ایسے غم سے جو ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لے اور ایسے گناہ سے جو ہماری خوشی چھین لے ، 
اللّٰہ تعالیٰ سے میں اس دنیا اور جو کچھ اس دنیا میں ہے اس کی پریشانیوں سے پناہ مانگتا ہوں ) ۔۔ 

اے اللہ ! ہمارے دلوں میں کوئی غم باقی نہ رکھئیے مگر یہ کہ آپ اسے خوشی سے بدل دیں ۔۔ 

 اے اللہ ! حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم ؛ آپ کی مخلوق میں سے سب سے پاکیزہ ہستی پر رحمتوں کا نزول فرما ئیے ، سلامتی عطا فرمائیے ، برکت دیجیے اور انعام فرمائیے