Dua on Oct 19, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ارفع لأحبتي ذكرهم وأصلح لهم أمرهم
واغفر لهم وزرهم واشرح لهم صدرهم
واجعل حياتهم خيرا 
واملأ قلوبهم فرحا وسرورا
واجعل لهم من كل عسر يسرا
وارزق والديهم الفردوس الأعلى من الجنة

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
میرے احباب کے ذکر (تعارف) کو بلند کر دیجیے ، 
ان کے کام کو ، ان کے لیے سنوار دیجیے ، 
ان کے لیے ، ان کے بوجھ (گناہ) کو بخش دیجیے ، 
ان کے لیے ، ان کا سینہ کھول دیجئے ، 
ان کی زندگی بہترین بنا دیجیے ، 
ان کے دل خوشی اور مسرت سے بھرپور کر دیجیے ، 
ان کے لیے ہر تنگی سے آسانی کر دیجیے ، 
اور ان کے والدین کو جنت میں بہشت بریں دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔