Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ مِنْ خَیْرِ مَا سَئَلَكَ مِنْهُ مُحَمَّدٌ ﷺ وَ نَسْتَعِیْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ مُحَمَّدٌ ﷺ، وَ أَنْتَ الْمُسْتَعَانُ وَ عَلَیْكَ الْبَلَاغُ، وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ.
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ان بھلائیوں (کے حصول) کی درخواست کرتے ہیں ؛ جن (کے حصول) کی درخواست (آپ کے نبی) حضرت محمّد ﷺ نے آپ سے کی اور بیشک ہم آپ سے ان برائیوں سے آپ کی پناہ طلب کرتے ہیں جن سے ؛ آپ سے پناہ حضرت محمد ﷺ نے طلب کی،
آپ ہی کی ذات سے مدد مانگی جاتی ہے، اور (منزلِ مقصود تک) پہنچانا آپ ہی کے ذمے ہے،
نیکی کرنے کی طاقت اور گناہ سے بچنے کی قوت اللّٰہ تعالیٰ ہی سے ہے جو بلند ہستی عظمت والا ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size