Dua on Sep 19, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْھُدیٰ وَالْسَّدَادَ 
وَنَسْئَلُكَ أَنْ تُلْھِمَنَا رُشْدَنَا 
وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ أَنْفُسِنَا 
وَنَسْئَلُكَ عِلْمًا نَّافِعًا وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَّا یَنْفَعُ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاکُمْ
 

Urdu

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے ھدایت کی اور (اس کے مطابق) درست چلنے (صحیح عمل) کی درخواست کرتے ہیں، 
ہم آپ سے درخواست کرتے کہ آپ ہمیں درست رہنمائی الہام کردیں (دل میں ڈال دیں)
ہم اپنے نفسوں کے شرور سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، 
ہم آپ سے نفع بخش علم کی درخواست کرتے ہیں اور ایسے علم سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو (کوئی) فائدہ نہ دے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔