Dua on Sep 19, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

سبحان من أضاءت الشمس بقدرته
 ووهبنا الحمد والشكر على نعمته ، 
واجاب دعاء المضطرين برحمته ،
 رجوته بأن يهبكم من هذا اليوم بهجته ، 
ومن السعد قمته ومن الإيمان أعلى درجته  ، 
ويغفر الله لنا ولكم ولوالديكم  إنه هو الغفور الرحيم  .

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

پاک ہے وہ ذات جس نے سورج کو اپنی قدرت سے روشن کیا ، 
ہمیں اپنی نعمتوں پر اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دی ،  
اور اپنی رحمت سے مجبور لوگوں کی دعا کو قبول کیا ، 
میں اس سے درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو آج کے اس دن کی تروتازگی، اپنی سعادت کی بلند چوٹی  اور ایمان کا اعلی درجہ دے ،  
اور وہ ہمارے لیے ، آپ کے لیے اور آپ کے والدین کے لیے (گناہوں کی) بخشش فرمائے ، 
بیشک وہ سب سے زیادہ بخشنے والا ، نہایت رحم والا ہے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔