Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سبحان من أضاءت الشمس بقدرته
ووهبنا الحمد والشكر على نعمته ،
واجاب دعاء المضطرين برحمته ،
رجوته بأن يهبكم من هذا اليوم بهجته ،
ومن السعد قمته ومن الإيمان أعلى درجته ،
ويغفر الله لنا ولكم ولوالديكم إنه هو الغفور الرحيم .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
پاک ہے وہ ذات جس نے سورج کو اپنی قدرت سے روشن کیا ،
ہمیں اپنی نعمتوں پر اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دی ،
اور اپنی رحمت سے مجبور لوگوں کی دعا کو قبول کیا ،
میں اس سے درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو آج کے اس دن کی تروتازگی، اپنی سعادت کی بلند چوٹی اور ایمان کا اعلی درجہ دے ،
اور وہ ہمارے لیے ، آپ کے لیے اور آپ کے والدین کے لیے (گناہوں کی) بخشش فرمائے ،
بیشک وہ سب سے زیادہ بخشنے والا ، نہایت رحم والا ہے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size