Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمَّ
أنت الميسر وأنت المسهل،
سهل أمورنا وحقق مطالبنا،
اللهم
ّ لاتبتلينا بمن نحب بعدا ولا فقدا و لا مرضا
ولا حزنا واجمعنا بهم في الدارين
وارزقنا وإياهم رضوانك ومغفرتك
يا غفور يارحيم
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہی آسانی کرنے والے اور آپ ہی سہولت دینے والے ہیں !
ہمارے معاملات آسان کر دیجیے اور ہمارے مطالبات پورے کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
اے سب سے زیادہ بخشنے والے !
اے سب سے زیادہ مہربان !
آپ ہمیں ان لوگوں کے ساتھ جن سے ہم محبت کرتے ہیں دوری ، جدائی ، بیماری اور نہ ہی غم کے لحاظ سے آزمائش میں ڈالئیے ،
ہمیں ان کے ساتھ دونوں جہانوں میں جمع فرما دیجیے ،
ہمیں اور انہیں اپنی رضامندی اور اپنی بخشش عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size