Dua on Aug 19, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 اِجْعَلْ غُدُوَّنَا إِلَیْكَ مَقْرُوْنًا بِالْتَّوَکُّلِ عَلَیْکَ وَ رَوَاحَنَا عَنْكَ مَوْصُوْلًا بِالْنَّجَاحِ إِلَیْكَ، 
 وَ أرْزُقْنَا الْشُّکْرَ وَ الْحَمْدَ عَلیٰ نُعَمَائِكَ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 آپ صبح کے وقت اپنی طرف (کام کاج کے لیے) ہمارے نکلنے کو اپنے اوپر توکل کے ساتھ وابستہ کردیجیے، اور شام کے وقت اپنی طرف سے ہمارے (گھر) واپس لوٹنے کو کامیابی کے ساتھ جُڑا ہوا بنا دیجیے 
 ہمیں اپنی نعمتوں پر شکر اور تعریف (کی توفیق) دے دیجیے۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!