Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَللّٰھُمَ
إِنَّا نَحْمَدُكَ حَمْدًا کَثِیْرًا، وَنَشْکُرُكَ شُکْرًا کَثِیْرًا یلِیْقُ بِجَلَالِ وَجْھِكَ وَعَظِیْمِ سُلْطَانِكَ
أَللّٰھُمَ
اِکْفِنَا بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنَا بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ
وَارْزُقْنَا رِزْقًا حَلَالًا طَیِّباً
حَسْبُنَا اللّٰهُ سَیُؤْتِیْنَا اللّٰهُ
مِنْ فَضْلِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللٰہ !
بیشک ہم آپ کی بکثرت تعریف کرتے ہیں، اور آپ کی ذات کی بزرگی اور آپ کے عظیم غلبے کے شایان شان بہت زیادہ شکر ادا کرتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
ہمیں حرام (وسائل رزق) سے (محفوظ رکھتے ہوئے) اپنے حلال (وسائل رزق) کے ذریعہ کافی ہو جائیے،
اور ہمیں اپنے ماسوا سے (مستغنی کرتے ہوئے) اپنے فضل کے ذریعہ مالا مال کردیجیۓ ۔
ہمیں حلال پاکیزہ وسائل رزق دیجیے،
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں کافی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ جلد ہی ہمیں اپنے فضل سے (وسائل رزق) دے گا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size