Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعلنا ممن حفظك فحفظته
وممن استنصرك فنصرته
وممن استهداك فهديته
وممن استغفرك فغفرت له
وممن دعاك فأجبت دعاءه
وممن توكل عليك فكيفته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جنہوں نے آپ سے حفاظت مانگی تو آپ نے ان کی حفاظت کی ،
جنہوں نے آپ سے مدد مانگی تو آپ نے ان کی مدد کی ،
جنہوں نے آپ سے ہدایت طلب کی تو آپ نے انہیں ہدایت دے دی ،
جنہوں نے آپ سے گناہوں کی بخشش چاہی تو آپ نے انہیں بخش دیا ،
جنہوں نے آپ سے دعا کی تو آپ نے ان کی دعا قبول کر لی ،
اور جنہوں نے آپ پر اعتماد کیا تو آپ انہیں کافی ہو گئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size