Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
إنّ الصلاة على النبي غنيمة
من حازها حاز الكرامة وامتلك
فُز بالصلاة على النبي مُرددًا
صلى عليه الله ما دار الفلك...
ﷺ
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
بیشک نبی اکرم ﷺ پر درود شریف پڑھنا بڑی سعادت ہے ۔
جس نے اسے حاصل کرلیا اس نے اعزاز پالیا اور (اللّٰہ کی نعمتوں کا) مالک بن گیا ۔
نبی ﷺ پر بار بار درود شریف بھیج کر کامیابی حاصل کیجئے ۔
جب تک آسمان قائم ہے ، اللّٰہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا رہے ۔۔۔
ﷺ
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو پاکیزہ زندگی عطا فرمائے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size