Dua on Jun 19, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْْلّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
 صَلَاةً نَسْتَوْجِبُ بِھَا رَضَاكَ وَ لَا تُحَوِّجُنَا لِأَحَدٍ سِوَاكَ. 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے ؛ ایسی رحمتیں کہ جن کے سبب ہم آپ کی رضا کے مستحق ہو جائیں اور آپ ہمیں اپنے علاوہ کسی کا  محتاج نہ کریں 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!