Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
يارب
إذا كان عفوك يمحو الذنوب فكيف ودك
وإذا كان ودك يضيء القلوب فكيف حبك
وإذا كان حبك يدهش العقول فكيف قربك
وإذا كان قربك يزيل الهموم فكيف النظر إلى وجهك الكريم
اللهم
إنا نسألك عفوك وودك وحبك
وقربك وشفاعة الحبيب المصطفى صلى الله عليه وسلم ولذة النظر إلى وجهك الكريم .
آمين ياربالعالمين
اے میرے پروردگار !
جب آپ کا درگذر کرنا ، (ہمارے) گناہوں کو مٹا ڈالتا ہے تو پھر (ہم سے) آپ کی چاہت کیسی ہوگی !
اور جب آپ کی چاہت ، دلوں کو روشن کرتی ہے تو پھر آپ کی (ہم سے) محبت کیسی ہوگی !
اور جب آپ کی محبت ، عقلوں کو حیرانی میں ڈال دیتی ہے تو پھر آپ کا قُرب کیسا ہوگا !
اور جب آپ کا قُرب ، پریشانیوں کو ختم کر دیتا ہے تو پھر آپ کے مہربان چہرے کی طرف نظر کیسی ہوگی !
اے اللہ !
بیشک ہم آپ سے ، آپ کے درگزر ، آپ کی چاہت ، آپ کی محبت ، آپ کے قُرب ، آپ کے حبیب مصطفیٰ ﷺ کی شفاعت اور آپ کے مہربان چہرے کی طرف نظر کی لذت کا سوال (درخواست) کرتے ہیں ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !
O My Lord!
When Your Forgiveness erases (our) sins, then just imagine what the extent of Your Affinity for us will be like!
And when Your Affinity enlightens the hearts, then just imagine what Your Love for us will be like!
And when Your Love amazes the minds, then just imagine what closeness to You will be like!
And when closeness to You removes worries, then just imagine what gazing at Your Compassionate Countenance will be like!
O Allah!
Indeed, we implore You for Your Forgiveness, Your Affinity, Your Love, Your Closeness, the intercession of Your beloved (Prophet Muhammad) Mustafa (sallallahu alayhi wa sallam) and the pleasure of gazing at Your Compassionate Countenance.
O Lord of the worlds! Accept our prayers!