Dua on May 19, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَجْعَلْ اِبْتِلَائَنَا فِیْ جَسَدِنَا، وَلَا فِیْ مَالِنَا، وَلَا فِیْ أَھْلِنَا
وَسَھِّلْ عَلَیْنَا مَا اسْتَثْقَلَتْهٗ أَنْفُسُنَا
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ دَعْوَاتِنَا لَا تُرَدُ
وَھَبْ لَنَا رِزْقٌا لَا یُعَدُّ
وَافْتَحْ لَنَا بَابًا لِلْجَنَّةِ لَا یُسَدُّ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں، ہمارے جسموں میں، نہ ہی ہمارے مالوں میں اور نہ ہی ہمارے اھل خانہ میں، کسی آزمائش کو نہ آنے دیجیے
ہم پر ان (تمام کاموں) کو آسان کر دیجیے جنہیں ہمارے نفوس بوجھل خیال کریں

اے اللّٰہ!
ہماری دعاؤں کو ناقابل رد (قابلِ قبول) کر دیجیے
ہمیں بے شمار وسائل رزق دے دیجیے
اور ہمارے لیے جنت میں نہ بند ہونے والا دروازہ کھول دیجیے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔