Dua on May 19, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
 يامن على العرش استوى،
 يامن خلق فسوى وقدر فهدى،
 وأعطى كل شيء خلقه ثم هدى،
 اغفر لنا وارحمنا وعافنا واعف عنا
 واهدنا سبل السلام
 وأخرجنا من الظلمات إلى النور التام.

اللهم
 اهدنا لما اختلف فيه من الحق بإذنك
 إنك تهدي من تشاء إلى صراط مستقيم.

    آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

ا ے اللّٰہ !
 اے وہ ذات جو اپنے عرش پر قائم ہوا، 
اے وہ ذات جس نے پیدا کیا پھر برابر (متوازن) بنایا، 
ہر ایک کے کمال کا اندازہ مقرر کیا پھر اس کے حصول کا راستہ بتایا، 
ہر چیز کو اس کی صورت دی پھر (حق وباطل میں فرق کا) راستہ سجھایا، 
آپ ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہم پر رحم فرمائیے، ہمیں عافیت دیجیے، ہم سے درگذر کیجیے اور ہمیں اندھیروں سے کامل روشنی کی طرف نکال دیجیے، 

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنے حکم سے اختلافی امور میں حق راہ دکھا دیجیے 
بیشک جسے آپ (اس کے ارادہ کے نتیجے میں) چاہتے ہیں سیدھے راستہ پر چلادیتے ہیں۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔