Dua on May 19, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
صل على سيدنا محمد الحبيب المحبوب
صلاة تنور بها القلوب وتغفر بها الذنوب
وتستر بها العيوب وتفرج بها الكروب
وتنير لنا بها الدروب
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته 

آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ جو حبیب ( اللّٰہ سے محبت والے) اور محبوب (اللّٰہ کے محبوب) ہیں ، پر ایسی رحمت نازل فرمائیے کہ آپ 
اس کے ذریعہ (ہمارے) دل روشن کردیں ، 
اس کے ذریعہ (ہمارے) گناہ معاف کردیں ، 
اس کے ذریعہ (ہمارے) عیبوں پر پردہ ڈال دیں ،
اس کے ذریعہ (ہماری) مصیبتیں ختم کردیں ، 
اور اس کے ذریعہ ہمارے لیے راستے روشن کر دیں۔

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ ۔