Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهمّ جنبنا الزلل والفتن والنقم
والمرض والوباء،
وماظهر لنا وما خفي عنا،
وارفع عنا الغمة وأنر لنا طريقنا واهدنا سبيل الرشاد.
اے اللّٰہ !
ہمیں لغزشوں ، آزمائشوں ، سختیوں ، بیماری اور وبا سے محفوظ رکھئیے ، (خواہ) ان میں سے جو ہمارے لیے ظاہر ہوں اور جو ہم سے مخفی ہوں ،
ہم سے رنج وغم دور فرما دیجیے ،
ہمارے لئے ہمارے شاہراہِ عمل کو روشن کردیجیے ( کامیابی کا طریقہ واضح فرما دیجیے ) ،
اور ہمیں بھلائی کے راستے کی طرف گامزن کردیجیے ۔