Dua on Apr 19, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله
 الذي يسبح بحمده كل شيء
 أن يجعلكم في صحه تامه 
وبركة عامه  ويكفيكم كل هامه
 ويحفظكم من كل عين لامه 

اللهم
وفقنا لقيام ليلة القدر 
واعتق رقابنا من النار

             آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

 اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں جس کی ہر چیز تسبیح بیان کرتی ہے کہ
وہ آپ تمام احباب کو کامل صحت اور (وسائل رزق کی دسترس میں) عمومی برکت سے رکھے ، 
آپ کو ہر پریشانی سے کافی ہو جائے ، 
اور آپ کی ہر ملامت والی آنکھ سے حفاظت کرے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر میں قیام کی توفیق دے دیجئے (اس میں اپنی رضا والے کاموں کی توفیق دیجئے) 
اور ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔