Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
کَمَا بَلَّغْتَنَا ھٰذَا الْشَّھْرَ الْمُبَارَكَ فَاغْسِلْنَا فِیْهِ مِنَ الْذُّنُوْبِ،
وَطَھِّرْنَا فِیْهِ مِنَ الْعُیُوْبِ،
وَارْزُقْنَا الْإِخْلَاصَ فِیْهِ بِتَقْوَی الْقُلُوْبِ،
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنَ الْنَّارِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
جس طرح آپ نے ہمیں اس برکت والے مہینے (رمضان المبارک) تک پہنچایا تو ہمارے گناہوں کو بھی اس میں دھو دیجیے،
ہمیں اس میں عیوب سے پاک کر دیجیے، اور ہمیں اس میں دلوں کے ادب کے ساتھ اخلاص دے دیجیے،
اے اللّٰہ !
ہمیں جہنم سے آزاد کردہ اپنے بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size